ابرار الحق نے بھارت کو جھکا دیا، شرمناک کام پر بھارتی کرن جوہر نے اعتراف کر کے اہم کام کر دیا

ابرارالحق کا اپنے گانے کو لے کر کئے گئے برہمی کے اظہار نےبھارتی ڈائریکٹر کو جھکا دیا ۔

ناروال (اعتماد  ٹی  وی) چند روز قبل ابرارالحق نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کے ذریعے بھارت پر گانے چوری کرنے کا الزام لگایا ۔ یہ الزام انھوں نے کرن جوہر کی نئی فلم جُگ جُگ جیو کےٹریلر ریلز کے بعد کیا جس میں ابرارالحق کا گانا نچ پنجانب نچ بغیر اجازت کے استعمال کیا گیا تھا۔ ابرارالحق نے دھرما پروڈکشن، کرن جوہر کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا گانا ہے اور وہ اس پر ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

 

Advertisement

جس پر مووی باکس نے جوا ب دیا کہ گانا ان کا ہے ابرارالحق نے کہا کہ اگر گانا میں نے بیچا ہے تو آپ کے پاس لائسنس ہو گا ۔ آپ مجھے دکھا دیں جس پر مکمل خاموشی اختیار کر لی گئی ابرارالحق کے مطابق یہ ان کا چھٹا گانا ہے جو چوری کیا گیا ہے اس سے قبل پنجابی فلم انگریج میں ابرار الحق کا گانا چل میلے نوں چلیے ارمیندر گِل نے استعمال کیا تھا۔

 

اب کرن جوہر نے اس حوالے خاموشی توڑی اور نچ پنجابن نچ کے موسیقار اور شاعر کے حوالے سے ابرار الحق کا نام باقاعدہ درج کیا گیا ہے۔ کرن جوہر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں گانا ریلیز کرنے کی تاریخ کے ساتھ ساتھ اس کے موسیقار اور شاعر کے حوالے سے نام بھی درج کر کے اس معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago