نماز فجر کے بعد بس یہ ایک سورۃ پڑھ لیں اور پھر کمال دیکھیں

نماز فجر کے بعد بس یہ ایک سورۃ پڑھ لیں

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان اگر اللہ کی را ہ پر چلے اور تقویٰ اختیار کرے تو اس کے آدھے سے زائد مسائل ختم ہو جاتے ہیں لیکن دنیا میں رہنا ہے تو دنیا کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔ خواہشات کبھی بھی ختم نہیں ہوتی ۔ انسان کی ایک خواہش پوری ہوتی ہے تو وہ اور زیادہ کی خواہش کرتا ہے۔

 

Advertisement

آج کل کے دور میں مہنگائی سب سے بڑا مسئلہ ہے اگر گھر میں خوشحالی نہ ہو رزق کی کمی ہو تو مہنگائی اور زیادہ محسوس ہوتی ہے ایسے افراد جو اپنے معمولات زندگی سے پریشان ہیں اگر وہ پانچ وقت کی نماز باقائدگی سے ادا کر لیں تو ان کے معاملات میں آسانی پیدا ہو جائے گی۔

 

فجر کی نماز کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ رزق کے دروازے کھول دیتی ہے۔ نماز فجر کے بعد بس ایک سورۃ کو تین بار پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں عاجزی سے دعا کریں آپ کے تمام مسائل دور ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ غیب کے ذریعے مدد کریں گے۔ وہ سورۃ ہے سورۃالتکاثر۔
سورۃ التکاثر تیسویں پارے میں موجود ہے۔اول و آخر درود ابراہیمی پڑھیں اور دعا مانگیں یقیناً اللہ مجبور دلوں کی دعا سنتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago