پیشاب روک کر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) نما ز کی ادائیگی کے لئے جو شرائط مقر ر کی گئی ہیں ان میں سے اگر کوئی ایک چھوٹ جائے تو نماز نہیں ہو گی اس لئے سب لوگ اپنی نماز کو لے کر محتاط ہو تے ہیں اس سلسلے میں مفتی طارق مسعود سے سوال کیا گیا کہ کیا پیشاب روک کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
مفتی صاحب نے بتایا کہ اگر تو ہلکا پھلکا پیشاب محسوس ہو رہا ہے زیادہ تیز نہیں آیا پھر تو نماز پڑھی جا سکتی ہے اگر تیز آیا ہے جس کی وجہ سے نماز میں توجہ برقرار نہیں رہے گی ۔ ایسی حالت میں دوبارہ وضو کرنا چاہیے۔
اکثر اوقات ٹھنڈے موسم میں لوگ دوبارہ وضو کرنے کے خوف سے ایک ہی وضو سے نمازیں ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ان تمام حالات میں شرائط نماز تبدیل نہیں ہوتی ۔
سردیوں کے موسم میں وضو کرنے کی بھی اپنی ہی ایک فضیلت ہے جس پر کہا جاتا ہے کہ سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے سے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے خزاں کے موسم میں درختوں کے پتے جھڑتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More