دنیا کا ایسا حصہ جہاں صرف عورتوں کا راج چلتا ہے۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) یہ دنیا انتہائی حیرت انگیز واقعات رکھتی ہے جس کو جان کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک علاقہ ہے جہاں کا سارا نظام عورتوں کے ہاتھ میں ہے وہاں مردوں کو جانے کی اجازت نہیں اگر کسی مرد نے اس جگہ قیام کرنا ہو تو اس کو باقاعدہ ایک معاہدہ سائن کرنا ہوتا ہے ۔
ان علاقوں میں سے ایک علاقہ برازیل کے اندر آتا ہے جہاں کے ایک گاؤں میں ایک خاتون پر جسمانی طور پر غلط ہونے کا الزام لگا کر اس کو گاؤں سے دور ایک جگہ بھیج دیا گیا ۔
جہاں پر اس عورت نے ایک جھونپڑی تعمیر کی اور درختوں سے پھل توڑ کر کھانے لگے رفتہ رفتہ مزید عورتوں پر الزام لگا کر وہاں بھیج دیا گیا ایسے عورتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا اور وہاں پر ایک پورا گاؤں بن گیا جہاں صرف عورتیں رہائش پذیر تھیں۔
ان عورتوں نے اپنے سر پر اس کا نظام چلایا اور یہاں پر حکومت کی۔ یہاں پر کسی مرد کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ۔ ان عورتوں میں سے کچھ شاد ی شدہ خواتین بھی شامل تھیں جن کے متعلق یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر ان کے شوہر ان سے ملنا چاہیں تو باقاعدہ اجازت لے کر ہفتے میں دو دن مل سکتے ہیں۔
اگر کسی مرد سیاح کو یہاں رہنا ہے تو اس کو اجازت نامے پر دستخط کے ساتھ ساتھ یہ بھی ماننا ہو گا کہ و ہ احکامات کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ اور جس کام سے روکا جائے گا اس کو بغیر وجہ پوچھے ر د کر دے گا۔
ذبیدہ آپا نے گرمیوں میں باہر نکلنے کی وجہ سے ہونے والے کالے رنگ اور… Read More
گوشت کھانے کی وجہ سے آپ کو بدہضمی ہو رہی ہے؟ آپ نے پورا بکرا… Read More
عامر خان نے اتنے غور سے عمران خان کی کیا بات سُنی، پرانی ویڈیو منظر… Read More
آجکل ماں کو بہت شوق ہوتا ہے کہ ان کے بچے کا سر گول بنے… Read More
آپ کو بیٹھے بیٹھے کیا تکلیف ہیں؟ جاوید احمد غامدی نے ثنایہ مرزا کے بارے… Read More
خواتین کے چہرے پر اضافی بال بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہو سکتے ہیں، جس… Read More