شہد کی مکھیوں کی وجہ سے کرکٹ میچ ہی رُک گیا، شائقین محظوظ
آن لائن (اعتماد ٹی وی) بیرون ملک میں جب کبھی کرکٹ میچ کو روکا گیا ہے تو اس کی وجہ یا تو بارش ہو تی ہے یا پھر خراب روشنی۔ جس کی وجہ سے میچ کو قبل از وقت ختم کر کے نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ میچ روکنے کی وجہ اس کے علاوہ کوئی ہو۔
ذرائع کے مطابق کاؤنٹی چپمئین شپ کا دلچسپ میچرز کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین اس میں پرجوش ہو کر دلچسپی دکھا رہے ہیں ۔ ایسے ہی لیسٹر شائر اور سیکسس کے درمیان میچ جاری تھا کہ اچانک سے شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا۔
لیسٹر شائر کی جانب سے اس تمام واقع کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں یہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے حملہ کیا اور اس حملے سے بچنے کے لیے تمام کھلاڑی ، ایمپائیر او ر فیلیڈر ، بلے باز سب زمین پر لیٹ گئے۔ سب کے چہروں پر واضح خوف نظر آ رہا تھا۔
اس تمام صورتحال پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین بہت لطف اندوز ہو رہے تھے۔ مکھیوں کو بھگانے کا سپرے کیا گیا تو پھر سے میچ کا آغاز ہوا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More