جشنِ آزادی 14 اگست منانے کا نایاب طریقہ کہ دنیا اور آخرت کی کامیابی بھی ملے۔

ﺍِﺱ ﭼﻮﺩﮦ ﺍﮔﺴﺖ

ﭘﮧ ﺟﮭﻨﮉﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﭘﻮﺩﮮ لگایں. ﺍﮔﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﮐﺮﻭﮌ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺩﺱ ﺩﺱ ﭘﻮﺩﮮ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ، ﺗﻮ ﭘﭽﺎﺱ ﮐﺮﻭﮌ ﭘﻮﺩﮮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮬﻢ ﭼﻮﺩﮦ ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﺟﮭﻨﮉﯾﻮﮞ ﮐﯽ ہوﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ بے ﺣﺮﻣتی ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮﺳﺒﺰ ﮐﺮﯾﮟ ﻧﮧ ﮐﮧ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺟﮭﻨﮉﯾﻮﮞ ﺳﮯ۔

 

درخت ماحول دوست اور انسان دوست چیز ہے اور اگر ہم اس طرح کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے تو اپنی دنیا اور آخرت دونوں سنوار سکتے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: پوری دُنیا دیکھتی رہ گیئ، اور ایک 9 سالہ پاکستانی بچی نے پُوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

 

درخت لگانا خدمت خلق میں بھی آتا ہے جب ہم درخت لگاتے ہیں تو درخت اس ماحول کو صاف کرتے ہیں۔ لوگوں کے لئے سایہ فراہم کرتا ہے، ہمارے پھل سب کے سب درختوں اور پُودوں پر ہی منحصر ہے۔ اس طراح درخت انسان کی بقا کے لئے ایسے ضرروی ہے جیسے انسان کے زندہ رہنے کے لئے سانس کا ہونا ضروری ہے۔

Advertisement

 

جیسا کہ یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے اور صفائی میں نہ صرف اپنے جسم کی صفائی بلکہ اپنے ارد گرد کی صفائی اپنے گھر، اپنے علاقے کی صفائی اور یہاں تک کہ اس ماحول جس میں ہم رہتے ہیں، اس کو صاف ستھرا رکھنا بھی ہمارا فرض ہے جو کام ہم درختوں کو لگا کہ بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔

ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﺷﺪ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮬﯿﮟ، ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺻﺤﺘﻤﻨﺪ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮬﻤﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗھ ﺩﯾﮟ۔

Advertisement

 

اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ آپ نہ صرف اس کا اجر دُنیا میں حاصل کرسکے بلکہ دُنیا کے ساتھ ساتھ آپنی نجات یقینی بناسکے، کیونکہ دُنیا سے جانے کے بعد انسان کے وہی اعمال کام آتے ہے، جو اُس نے اپنے ہاتھوں سے کئے ہو۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago