اہم خبریں

شادی والے دن دلہن نے اپنے ہی لہنگے کو آگ لگا دی، ایسی وجہ بتائی کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

شادی کو یاد گار بنانے کے لئے امریکی جوڑے نے منفر د قدم اُٹھا لیا۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی ) شادی دو انسانوں کی زندگی کا اہم حصہ ہوتی ہے جس کو یادگار بنانے کے لئے ہر کوئی کچھ الگ کرنا چاہتا ہے ۔ جیسے جیسے دور ترقی کر رہا ہے دنیا میں دکھاوا بڑھتا جا رہا ہے ۔ شان و شوکت سے شادی ، ڈیکوریشن ، کھانے کی ڈیشز اور اس میں نئی ایڈیشن کے دلہا دلہن کی انٹری، جوکہ پہلے چل کر ہوتی تھی اب پالکی میں بیٹھ کر یا گاڑی ، موٹر سائیکل میں ہوتی ہے۔

 

Advertisement

اس اثر سے بیرونی دنیا کے جوڑۓ بھی محفوظ نہ رہ سکے اور اپنی شادی کو یاد گار بنانے کے لئے انوکھا کام کرلیا۔ دلہا جیسپ اور دلہن ایمبری بیمبر جو کہ بطور مووی اسٹنٹ ڈبل کام کرتے ہیں انھوں نے کام کے دوران شادی کا فیصلہ کیا اور اس کو یاد گار بنانے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا چاہا۔

 

دلہا دلہن نے شادی کے فوٹو شوٹ میں اپنے عروسی جوڑوں کو آگ لگا لی۔ دلہن عروسی لباس پہنے ہاتھ میں پھولوں کا گلدستہ لئے شوہر کا ہاتھ تھامے بھاگ رہی ہے جبکہ پیچھے آگ لگی ہوئی ہے ایسا ہی دلہے کا حال ہے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کچھ لوگ تنقید کر رہے ہیں اور کچھ حیران ہو رہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago