اذان اور اقامت کے دوران ایسے لمحات ہوتے ہیں کہ کوئی بھی دعا رد نہیں ہوتی۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان کا کام ہے کہ وہ اپنی چھوٹی سے چھوٹی ضرورت کے لئے اللہ کا محتاج ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ مجھ سے مانگو میں عطا کر ونگا۔ کون ہے جو میرے سوا تیری خواہش پوری کرے۔ انسان کو دنیا میں اللہ نے بیش بہا رشتے عطا کئے جو سکھ اور دکھ میں مدد کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ نے انسان کی خواہشات کی ڈور اپنے ہاتھ میں رکھی ہے ۔
جب بندا مجبور ہو کر اللہ سے التجا کر تا ہے تو وہ اس سے خوش ہو کر اس کو عطا کرتا ہے۔
اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا کہ اذان اور اقامت کے (یعنی اذان ہونے کے بعد سے لے کرجماعت کھڑی ہونے سے پہلے) درمیانی وقفہ میں جو کوئی یہ دُعا تین مرتبہ پڑھ لے گا۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْاَ لُکَ الْعَفْوَوَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَ ۃِ
“اے اللہ میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں دنیا و آخرت کی”۔
اسے اللہ تعالیٰ چار انعامات دیں گے۔
1. اللہ تعالیٰ اسے کوئی خطرناک بیماری نہیں لگنے دیں گے جس بیماری سے موت واقع ہو۔
2. اللہ تعالیٰ اسے تنہائی کے گناہ سےبچائیں گے
3. اللہ دنیا کے غلط لوگوں سے اس کا واسطہ نہیں پڑنے دیں گے۔4. اللہ تعالیٰ اس شخص کوبغیر محنت کے آسان روزی عطا فرمائیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More