اذان اور اکامت کے دوران یہ دعا پڑھے، اللہ ان 4 انعامات سے نوازے گا

اذان اور اقامت کے دوران ایسے لمحات ہوتے ہیں کہ کوئی بھی دعا رد نہیں ہوتی۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان کا کام ہے کہ وہ اپنی چھوٹی سے چھوٹی ضرورت کے لئے اللہ کا محتاج ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ مجھ سے مانگو میں عطا کر ونگا۔ کون ہے جو میرے سوا تیری خواہش پوری کرے۔ انسان کو دنیا میں اللہ نے بیش بہا رشتے عطا کئے جو سکھ اور دکھ میں مدد کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ نے انسان کی خواہشات کی ڈور اپنے ہاتھ میں رکھی ہے ۔

 

Advertisement

جب بندا مجبور ہو کر اللہ سے التجا کر تا ہے تو وہ اس سے خوش ہو کر اس کو عطا کرتا ہے۔

 

اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا کہ اذان اور اقامت کے (یعنی اذان ہونے کے بعد سے لے کرجماعت کھڑی ہونے سے پہلے) درمیانی وقفہ میں جو کوئی یہ دُعا تین مرتبہ پڑھ لے گا۔

Advertisement

 

اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْاَ لُکَ الْعَفْوَوَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَ ۃِ
“اے اللہ میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں دنیا و آخرت کی”۔

 

Advertisement

اسے اللہ تعالیٰ چار انعامات دیں گے۔
1. اللہ تعالیٰ اسے کوئی خطرناک بیماری نہیں لگنے دیں گے جس بیماری سے موت واقع ہو۔
2. اللہ تعالیٰ اسے تنہائی کے گناہ سےبچائیں گے
3. اللہ دنیا کے  غلط لوگوں سے اس کا واسطہ نہیں پڑنے دیں گے۔4. اللہ تعالیٰ اس شخص کوبغیر محنت کے آسان روزی عطا فرمائیں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts