اہم خبریں

پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری! پاکستان میں ایسی جگہ سے تیل کے ذخائر دریافت کہ جان کر آپ حیران ہو جائینگے، اس جگہ سے 300 بیریل فی یومیہ تیل اور 25 ایم ایم سی ڈی ایف گیس حاصل ہوگی۔

پاکستان کے ایسے علاقے میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے جہاں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا ۔

 

ذرائع کے مطابق پاکستان کی عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ پاکستان کے ایک علاقے میں پہلی بار گیس و تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ یہ ذخائر خیبر پختونخواہ میں موجود ماری پیٹرولیم نے دریافت کئے ہیں ان کے مطابق جہاں ذخائر دریافت ہوئے وہ علاقہ شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں موجود ہے ۔ اس جگہ سے 300 بیریل فی یومیہ تیل اور 25 ایم ایم سی ڈی ایف گیس حاصل ہوگی ۔

Advertisement

 

ماری پیٹرولیم کے ترجمان کی جانب سے عوام کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ ایسے علاقے میں گیس و تیل کی یہ پہلی دریافت ہے ۔ ملک میں گیس و تیل کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے یہ ذخیرہ کام آئے گا۔ اس ملک میں موجود ہائیڈر و کاربن کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا ۔ اور ہماری مقامی وسائل کی دریافت کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھ جائیں گے ۔

 

Advertisement

پاکستان میں جو گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ان ذخائر کی وجہ سے اس پر بھی قابو پایا جائے گا ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago