اہم خبریں

حکومت کا بڑا قدم بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بل میں کمی کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا، عوام میں سکون کی لہر

بجلی کا بل کم آئے اور لوڈ شیڈنگ بھی نہ ہو حکومت نے نیا قدم اُٹھا لیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) مہنگائی کے اس دور میں جیسے ہی پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا تو بجلی کے ساتھ ساتھ تیل اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو بھی آگ لگ گئی۔ اس پر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ موجودہ حکومت نے اب اس سلسلے میں اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

 

قیصر کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان ہے اس کے ساتھ ساتھ سرکاری سطح پر بھی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کام تاخیر کا شکار ہوتے ہیں۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سرکاری دفاتر میں کام تاخیر سے نہ ہو ں اور بل کم آئے تو سولر انرجی استعمال کرنا بہتر ہو گا۔

 

Advertisement

 

محکمہ پی اینڈ ڈی نے سولر انرجی سے حوالے منصوبے کا بجٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے کو سال 2021 میں بھی ڈراپ کیا گیا تھا۔ لیکن اس سال یہ دوبارہ سے استعمال میں لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پہلی سطح پر پنجاب کے تمام بلدیاتی اداروں کو سولر پارو پر منتقل کرنے کی تجویز محکمہ بلدیات کو بھیجی گئی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago