اہم خبریں

ایک شخص اپنی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جا رہا تھا کہ اس کی نظر سیلابی ریلے سے بچتے ہوئے کھڑے کتے پر پڑی اور پھر اچانک۔۔۔۔

شادی کی تقریب چھوڑ کر دلہے نے رحمدلی کی نئی مثال قائم کردی۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بے شک اسلام ایک ایسا دین جس میں انسانوں کے ساتھ جانوروں کے ساتھ بھی حسن سلوک پر زور دیا گیا ہے لیکن اس کا زیادہ عمل بیرون ممالک میں دیکھنے میں آیا ہے۔ جہاں پر جانوروں کو گھروں میں پالا جاتا ہے اور ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔

Advertisement

 

ایسا ہی ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں جہاں پر ایک شخص اپنی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جا رہا تھا کہ اس کی نظر سیلابی ریلے سے بچتے ہوئے کھڑے کتے پر پڑی ۔ اس شخص نے کتے کی جان بچانے کا فیصلہ کیا اور فوراً اپنا کوٹ اُتار کر لٹکایا اور کنکریٹ کے بلاکس پر لیٹ کر کتے کی جان بچانے کی کوشش کر نے لگا۔

 

Advertisement

پانی کا ریلا تیز تھا اور کتا بالکل سائیڈ پر لگا ہوا تھا اس شخص کا ہاتھ کتے تک نہیں پہنچ رہا تھا پھر ایک شخص نے اس کی مدد کی اور لیٹے ہوئے شخص کو سہار ا دیا جس کی وجہ سے ا س نے آگے بڑھ کر کتے کو ٹانگوں سے پکڑا اور خشکی پر لے آیا۔ خشکی پر آتے ہی کتے نے خود کو خشک کیا اور پھر جان بچانے والے شخص کے پیچھے پیچھے چلنے لگا جیسے اس کا شکریہ ادا کر رہا ہوں۔

 

 

Advertisement

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میں میڈیا پر جاری کی گئی جو کہ فوراً وائرل ہو گئی ۔ صارفین نے دلہے کے اس جذبے کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھا ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago