ہوشیار ! چند ماہ میں وٹ ایپ مخصوص موبائل فون پر میسر نہیں ہوگا ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) ٹیکنالوجی کے اس دور میں پیغام رسانی کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ وٹس ایپ ہے جو کہ میٹا کے زیر ملکیت ہے۔ ذرائع کے مطابق چند ماہ میں مخصوص آئی فونز کے ماڈلز میں وٹس ایپ کی سہولت بند ہو جائے گی۔
وٹس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اکتوبر 24 ،2022 سے آئی او ایس 11 کے لئے وٹس ایپ کی سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد آئی فون 5 اور آئی فون 5 سی کے ماڈل پر وٹس ایپ میسر نہیں ہوگا۔ اس قبل بھی ایپل کمپنی کی جانب سےان دونوں فونز کے لئے سپورٹ بھی ختم کردی گئی تھی یعنی یہ فون اپ ٹو ڈیٹ نہیں ہو سکیں گے۔ اس حوالے سے کوئی سافٹ وئیر یا سکیورٹی اپ ڈیٹس نہیں ملیں گی۔
زیادہ تر آئی فونز میں آئی او ایس 12 یا اس کے بعد کا ورژن موجودہے اس کے باوجود آئی فون 5 اور 5 سی جیسے موبائل بھی لوگ استعمال کر رہے ہیں۔ ان موبائل کے صارفین کو وٹس ایپ استعمال کرنے کے لئے موبائل کے سافٹ وئیر کو اپ ڈیٹ کرنا ہو گا۔ پھر ہی وہ اس کو استعمال کر سکیں گے۔
وٹس ایپ کی سہولت بند کرنے سے قبل صارفین کو پیغام بھیجا جائے گا جن کے پاس آئی او اس 10 یا 11 ہوگا وہ موبائل سیٹنگز میں جا کر اس کو اپ ٹو دیٹ کر لیں اگر نہیں ہو گا تو پھر وٹس ایپ کی سہولت اب موبائل فونز کے لئے ختم ہو جائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More