برطانوی دوا بنانے والی کمپنی نے اپنا آپ منوا لیا۔ بڑا کارنامہ انجام دے دیا

ذرائع کے مطابق GSK گلیکسو اسمتھ کلائن نامی دوا ساز کمپنی نے امریکی بائیو فارما سیوٹیکل فرم کو تیس کروڑ ڈالر میں خرید لیا ہے۔ اس کے لئے کمپنی نے پیشگی دو ارب دس کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے اس کمپنی کے حصول کا اعلان آج گلیکسو اسمتھ کلائن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ یہ معاہد ہ ایک جدید ویکسین کے حصول کے لئے کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

افینی ویکس ویکسنز کی ایک نئی کلاس یعنی اس میں جدیدیت لانے کے لئے کام کر رہی ہے، جس کی اگلی نسل نیوموکوکل ویکسین کو کہا جا رہا ہے ، GSK کے چیف سائنٹیفک آفیسر نے بتایا کہ اس فرم کی خریداری سے ویکسینز ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کو مضبوط کیا جائے گا جو کہ ایک نئی ٹیکنالوجی تک جانے کا ذریعہ بنے گا۔

 

 

Advertisement

چیف آفیسر ہال بیرن کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کے لئے ہمیں باصلاحیت افراد کی ضرورت ہو گی اور یہ معاہد ہ بلکل مناسب وقت پر ہوا ہے ۔ اس کمپنی کی چیف ایگزیکٹو ایما والمسلے اس کمپنی کو بہتر بنانے کے لئے کام کررہی ہیں کیونکہ کورونا وباء کی ویکسین کی تیاری میں تاخیر کی وجہ سے کمپنی کو بہت سے سرمایہ داروں کی جانب سے برے رویے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

 

Advertisement

GSK کمپنی نے اس قبل بھی ایک کینسر کی نایاب ادویات بنانے والی کمپنی کو خریدا تھا جو کہ امریکی گروپ سیرا آنکولوجی کے نام سے مشہور ہے اس کمپنی کا ایک ارب نوے کروڑ ڈالر میں خریدا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago