دنیا مختلف انوکھے واقعات سے بھری پری ہے۔ لیکن ٹیکنالوجی کے اس دور میں انسان تو انسان جانوروں کی بھی ہر حرکت کو قید کر لیا جاتا ہے۔ بیرون ممالک میں اکثر دیکھا گیا ہے گھروں میں کسی جانور کا گھس آنا۔ جیسے کہ ایک مگر مچھ امریکہ کی گلیوں سے گھومتا ہوا واپس اپنی جگہ چلا گیا۔
کہیں علاقہ مکینوں کے گھروں کی بیسمنٹ میں بھالو نیند پوری کر رہے ہوتے ہیں۔ اکثر اوقات ایسی ویڈیوز دیکھنے میں آئیں ہیں کہ کوئی سانپ گھر میں آ جاتا ہے، یا پھر کوئی تیندوا۔ ایسے واقعات ان جگہوں پر دیکھنے میں آتے ہیں جہاں آبادی جنگل کے قریب ہو۔
ایسا ہی ایک واقعہ سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آیا۔ جہاں ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ا یک شخص سویا ہوا ہے اور دو بڑے بڑے اژدھے نما سانپ ا س کے اوپر چڑھ آئے ہیں۔اور وہ شخص کچھ بھی محسوس نہیں کر رہا ۔ آرام سے خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہا ہے۔ سانپ کچھ دیر کے بعد اس کو بغیر نقصان پہنچائے چلے جاتے ہیں۔ویڈیو کو لاکھوں کی تعداد میں دیکھا جا چکا ہے۔
دراصل یہ دونوں سانپ اس آدمی کے پالتو ہیں۔ اس لئے انھوں نے اس کوکوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ اس شخص کا نام برین بارزئک ہے اور یہ سوشل میڈیا پر سنیک بائٹس کے نام سے وی لوگ بناتا ہے جو کہ ریپٹالز پر انحصار کرتا ہے۔ اس کے لاکھوں کی تعداد میں فالور ہیں اور یہ ان کی دلچسپی بڑھانے کے لئے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کرتا رہتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More