عوام کو دیا حکومت نے بجلی ایک اور زور دار جھٹکا
لاہور (اعتماد ٹی وی) مہنگائی ہی مہنگائی ۔ بجلی کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ ایک ہی ماہ دوسری بار اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 91 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھنے کا یہ جواز دیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہےجس کی وجہ سے روپے کی قدر کم ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں بجلی کو سستے داموں مہیا کرنا مشکل ہے۔
نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے بعد اوسط اضافہ 16 روپے 91 پیسے ہو گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد بجلی کا نیشنل اوسط ٹیرف 24 روپے 82 پیسے ہو گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توانائی کی خریداری کی قیمت 1152 ارب روپے میں متوقع ہے ۔
جس پر ٹیکس ڈالے جائیں تو رقم بڑھ جاتی ہے 1366 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس حساب سے اس سال بجلی کا اوسط ٹیرف 24.82 پیسے متعین کیا گیا ہے۔ ڈسٹری بیوشن لاسز اور ڈسکوز کے ٹرانسمیشن لاسز کم کرکے 11.70 فیصد کئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More