اہم خبریں

اگر حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو کیوں نہ زہر فنڈ قائم کر دیا جائے۔ نبیل قریشی نے حکومت کے چھکے چھڑا دیئے

اگر حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو کیوں نہ زہر فنڈ قائم کر دیا جائے۔ بنیل قریشی

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک ا نصاف کی حکومت کیا گئی گویا ملک سے سب کچھ ختم ہو گیا ۔  بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی۔  سبسڈی دینا مشکل ہو گیا اور تو اور  وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ ملک کے جو حالات ہیں اس سے تو  حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے بھی نہیں ہیں۔

Advertisement

 

 

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کے اس بیان کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ وزیراعظم ہاؤس  میں جو 7 کروڑ کی لاگت سے  سوئمنگ پول کی آرائش کی گئی ہے وہ کہاں سے آئے۔ وزیر اعظم کا  اتنے افراد کے ساتھ  عمرے پر جانا اور اب دورہ ترکی میں 54 افراد حکومتی خرچے پر گئے یہ پیسے کہاں سے آئے۔

Advertisement

 

 

سینیٹر مصدق ملک نے  بتایا  سوئی گیس کی کپمنیوں کے اثاثے کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ کمپنیوں کے یہ حالات رہے تو یہ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ حکومت ایسے مشکل حالت میں زہر کھانا چاہتی ہے لیکن وہ بھی میسر   نہیں ہے۔

Advertisement

 

اس پر ڈائریکٹر نیبل قریشی  نے اس کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا اگر پیسے نہیں ہیں تو آپ مجھ سے پیسے لے لیں اتنی مدد تو میں کر سکتا ہے۔ اگر یہ بھی ممکن نہیں تو زہر فنڈ قائم کریں۔ عوام آپ کی بھرپور مد د کرے گی ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago