اہم خبریں

مریم نواز کی حمایت سے  سیاست میں قدم رکھنے والی اداکارہ نے شوبز کو خیر آباد کہہ دیا۔

مریم نواز کی حمایت سے  سیاست میں قدم رکھنے والی اداکارہ نے شوبز کو خیر آباد کہہ دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک ا نصاف کے  خلاف آئے روز نئے بیانات دینے والی عفت عمر نے مریم نواز کی حمایت حاصل کر لی اور مریم نواز نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے آئندہ جلسے میں  شمولیت کی دعوت دے ڈالی ۔  جس پر عفت عمر کو  اپنے مداحوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

 

Advertisement

 

عفت عمر نے دلبرداشتہ ہوکر  شوبز کو خیر آباد کہنے کا اعلان کر دیا۔ اور اپنے مخالفین کو ایک پیغام دیا ۔ کہ رائے کا اظہار کرنے کا حق سب کو ہے۔ میر ی اپنی ہے آپ کی اپنی ہے۔ آپ مجھ سے اتفاق نہیں رکھتے تو کوئی بات نہیں لیکن آپ میرے کردار یا گھروالوں کو کچھ کہنے کا حق نہیں رکھتے۔

 

Advertisement

 

عفت عمر کا ایک انٹرویو والا کلپ  سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ میں بھی اپنے ملک سے محبت رکھتی ہوں اور اس کی خیر چاہتی ہوں۔ مجھے لگتا ہے ن لیگ بہتر سنبھالے گی جبکہ سامنے والوں کو لگتا ہے تحریک انصاف  بہتر ہے۔ تو آپ کو مجھ سے اختلاف ہے آپ تنقید کریں ۔ لیکن گالم گلوچ کیوں ؟

 

Advertisement

 

ہر بات کا لوجک ہوتا ہے آپ لوجک سے بحث کریں تو شاید کچھ اچھی گفتگو ہو ۔ یہ گالیاں دے کر آپ اپنی تربیت دکھاتے ہیں جو آپ کو دی گئی ہے۔اس سے ناصر ف آپ کے والدین کا نام خرا ب ہوتا ہے بلکہ  آپ اپنے لیڈ ر کو بھی برا بناتے ہیں۔ گزشتہ برس بھی عفت عمر نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرنے کے باوجود مشت خاک میں کام کیا۔ ہوسکتا ہے اس مرتبہ یہ دعویٰ سچا ہو۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago