اہم خبریں

حکومت کے بلندو بانگ دعوے کھوکھلے نکلے بس غریب آدمی کی زندگی مشکل کرتے جارہے ہیں، غریب آدمی کی روٹی بھی چھین لی

حکومت کے بلندو بانگ دعوے کھوکھلے نکلے بس غریب آدمی کی زندگی مشکل کرتے جارہے ہیں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ملک بھر میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کا بڑا طوفان آ گیا ہے جس کے بعد سے نان اور روٹی کی قیمتوں میں از خؤد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ روٹی کی قیمت 12 اور نان کی قیمت 18 روپے کر دی گئی ہے جبکہ وزیراعلیٰ کی جانب سے سستے آٹے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق تندور مالکان نے یہ اضافہ خود سے کیا ہے اور ضلعی انتظامیہ اس مرحلے پر کچھ نہیں کر سکتی ۔ نان کی قیمت میں5 روپے سے 8 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ انار کلی، لکشمی، بیڈن روڈ اور اندرون لاہور میں اپنی مرضی کے نرخ کے مطابق نان اور روٹی کو بیچا جا رہا ہے۔

 

Advertisement

دکاندار وں کا کہنا ہے فائن آٹے کی قیمت 3900 سے بڑھ کر 6500 تک پہنچ گئی ہے تو پھر ہم کیسے نقصا ن میں روٹی بیچ سکتے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ کہاں گئے حکومت کے دعوے مہنگائی کے خلاف نعرے۔ آئے روز مہنگائی کا پہاڑ غریب عوام کی جان لینے کے در پر ہے ۔ اور ریاست خالی ہاتھ لٹکائے تماشہ دیکھ رہی ہے ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago