اہم خبریں

مہنگے پٹرول کا اور ایک کارنامہ، عوام تیار ہو جائے نئے بحران کے لئے۔۔

مہنگے پیٹرول نے کسانوں کو مشکل میں ڈال دیا۔

 

پیٹرولیم اشیاء کی قیمتوں میں اضافے شعبہ زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ زراعت پر بھی اس کا گہرا اثر ہوا ہے پاکستان ایک زرخیر زرعی ملک ہے اگر یہاں پر زراعت کے شعبے کا سہولیات نہ دی جائیں تو ملکی معشیت مزید کمزور ہو جائے گی۔

Advertisement

 

ایسا ہی اب کے دور میں ہو رہاہے پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد سے کسانوں کی مشکلات میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔ کسان جو کہ ٹیوب ویلوں سے موٹر چلا کر پانی فصلوں کو دیتے تھے اب سے انھوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے جنریٹر چلانا بند کر دیا ہے ۔

 

Advertisement

موسم گرما کی بارشیں بھی تاخیر کا شکار ہیں اور ایسے میں فصلوں کی پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے جرنیٹر چلانا ممکن نہیں رہا ۔ اگر بروقت فصلوں کو پانی نہ دیا گیا تو تمام فصلیں برباد ہو جائیں گی۔ ایسے میں ملک میں خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے درآمدات بڑھانا پڑھ جائیں گی ۔ جس سے کمزور معشیت بالکل ختم ہو کر رہ جائے گی۔

 

اگر حکومت بر وقت اقدامات کرتے ہوئے کسانوں کو پیٹرول مناسب قیمت پر مہیا کرے تو فصلوں کو بروقت پانی دیا جا سکے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago