Headlines

    30 سال بعد گھر کی صفائی کرنے سے ایسا کچھ ملا کہ گھر والے خوشی سے ہی پاگل ہو گئے ۔

    30 سال بعد گھر کی صفائی سے ایسا کچھ ملا کہ گھر والے خوشی سے نہال ہو گئے ۔

     

    برطانیہ میں ایک خاندان کے کو گھر کی صفائی کے دوران اپنا 30 سال قبل گم ہوا کچھوا زندہ مل گیا ۔   کچھوے کا نام مینویلا تھا ۔ جو کہ انیس سو بیاسی میں اچانک سے لاپتہ ہو گیا تھا۔   گھروالوں کے مطابق اسٹور روم کی صفائی کرتے ہوئے جب ایک پرانا سٹوریج باکس کھولا تو اس میں کچھوا موجود تھااور زندہ حالت میں موجود تھا۔

    Advertisement

     

     

    کچھووں کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے  ایک کچھوا 255 سال تک کی  عمر پاتا ہے ۔ لیکن اگر خوراک یا پانی کی قلت ہو تو پھر  زیادہ سے زیادہ تین سال تک زندہ رہتا ہے۔ جبکہ اس کچھوے نے تیس سال زندہ گزارے ہیں۔

    Advertisement

     

    گھروالوں کے اندازے کے مطابق  30 سال تک ایک       باکس میں بند رہنے والے کچھوے کی خوراک دیمک کا لاروا ہو سکتی ہے۔ مینولا نامی کچھوا  1982 میں ایک برطانوی خاتون کو دیا  گیا تھا جب ان کی عمر 8 سال تھی۔  لیکن  اسی دوران ان کے گھر بجلی کا کام کروایا گیا جس کے دوران ہی ان کا پالتو کچھوا گم ہو گیا۔ بہت تلاش کرنے کے بعد بھی نہیں ملا۔ اب تیس سال بعد اس کو زندہ دیکھکر خاتون کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔

    Advertisement