اہم خبریں

کرونا کے بعد عالمی ادارہ صحت نے ایک اور مصیبت کی گھنٹی بجا دی

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے  انتباہ کر دیا گیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) دنیا میں آئے روز کوئی نہ کوئی نئی بیماری یا وائرسآن   آیا ہوتا ہے ۔ جس عالمی ادارہ صحت کی جانب سے  انتباہ کیا گیا ہے  کہ جیسے جیسے ماحؤل میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں اس سے لگتا ہے جلد جانوروں کی تمام بیماریاں انسانو ں میں بھی پیدا ہو جائیں گی۔

Advertisement

 

 

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق   بدلتے موسموں کے ساتھ ساتھ زمین کا درجہ حرارت بھی تبدیل ہو رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔  خشک سالی کی وجہ سے انسانوں میں بھی جانوروں والے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔  اس کی تازہ ترین مثال منکی پاکس اور لا سا بخار ہیں۔ ان کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

 

 

ڈاکٹر ریان مائک نے بتایا کہ  لاسا بخار بنیادی طور پر  افریقی خطے میں چوہوں میں پایا جانے والا وائرل بخار تھا جو کہ اب انسانوں میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔  ماضی میں ایبولا وائرس کو پھیلنے میں پانچ سال تک کا عرصہ درکا ر تھا لیکن اب تو 5 ماہ کا وقفہ بھی  مل جائے تو خوش قسمتی کی بات ہے۔

Advertisement

 

 

منکی پاکس بھی بندروں میں پائی جانے والی بیماری تھی جس کو اب انسانوں میں نمایاں دیکھا جا سکتا ہے۔  افریقہ میں  پیدا ہوئی اس بیماری کے اب تک دنیا بھر کے 30 ممالک میں تقریباً 550 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جو کہ اچھی بات نہیں ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago