مسجد کا تقدس پامال۔ مسجد میں گانے کی شوٹنگ۔ بلال سعید اور صبا قمر کی وضاحت سامنے آگئی۔

    گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر کے نئے گانے ‘قبول ‘ کی شوٹنگ کے تنازعے پر دونوں فنکاروں کی جانب سے وضاحت آگئی۔

    گلوکار بلال سعید اور صبا قمر نے انسٹاگرام پر ‘قبول’ گانے کا ٹریلڑ جاری کرتے ہوئے, مشترکہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں ٹریلڑ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ واحد حصہ ہے جو تاریخی مسجد وزیر خان میں فلمایا گیا تھا۔ یہ میوزک ویڈیو کا تعارفی حصہ ہے جس میں نکاح کا منظر پیش کیا گیا ہے۔ اسے نہ تو کسی طرح کے پلے بیک میوزک کے ساتھ فلمایا گیا تھا اور نہ ہی یہ میوزک ٹریک کا حصہ ہے، شوٹنگ کے وقت مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی اور وہ گواہ ہیں کہ وہاں کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی۔ مزید پوری ویڈیو 11 اگست کو سامنے آرہی ہے۔

     

    مزید پڑھییے: پوری دُنیا دیکھتی رہ گیئ، اور ایک 9 سالہ پاکستانی بچی نے پُوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

    گلوکار بلال سعید نے سوشل ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے گانے کی ویڈیو لگاتے ہوئے وضاحت کر دی ہے کہ وزیر خان مسجد میں فلمایا گیا یہ صرف ایک ویڈیو کا تعارحصہ ہے۔ آپ لوگ کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے براہ کرم ویڈیو دیکھیں۔ اور سمجھیں کہ ہم سب ایک ہی صفحے پر ہیں۔ ہم سب مسلمان ہیں۔ ہمارے دل میں بھی اپنے مذہب اسلام کےلیےاتنی ہی محبت اور احترام ہے جتنا آپ سب کے دل میں ہے اور کبھی بھی اس کی توہین کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔

    اس کے باوجود اگر ہم نے انجانےمیں اگر کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچائ ہے، تو ہم تہے دل سے آپ سب سے معذرت خواہ ہیں۔

    یاد ریے کہ چند دن پھلے ہی بلال سعید اور صباء قمر نکاح کرکے شادی کے بندن میں مندھے ہیں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    betcio
    betcio giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortcasumopokerstarsdeneme bonusu veren sitelertempoobetpartypokeronwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetssondijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter