اہم خبریں

شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی ہونے والی بیگم نے آخر اپنے والد کے سامنے ہی اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

شاہین آفریدی کی بیوی کو کونسی جگہ بہت پسند ہے؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہین آفریدی نے اپنے نام کا لوہا منوالیا۔ یہ سابق پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کے داماد ہیں ۔ شاہین آفریدی کے مداح دونوں کی جوڑی کو خوب پسند کرتے ہیں ۔

Advertisement

 

شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں اپنی دو بیٹیو ں کے ساتھ شرکت کی جس میں بہت سے مزاحیہ سوالات ہوئے اس دوران میزبان کی جانب سے زوجہ شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ آپ کو کونسی جگہ بہت پسند ہیں ؟

 

Advertisement

اس سے قبل کے شاہین آفریدی کی بیوی اس سوال کا جواب دیتی ان کی بہن نے جواب دیا کہ انھیں دبئی بہت پسند ہے میزبا ن نے پوچھا کیا آپ ساری عمر دبئی گزار سکتی ہیں تو انھوں نے جواب دیا کہ ہاں دبئی میں میں ساری عمر گزار سکتی ہوں۔ میزبان نے پوچھا کہ کیوں کیا آپ کو شاپنگ کا شوق ہے جس پر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ میں پھر اس کی شادی دبئی میں کروا دیتا ہوں۔

 

جب شاہین آفریدی کی بیوی سے سوال کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ مجھے ترکی بہت پسند ہے میں اب ترکی جانا چاہوں گی جس پر میزبان نے مزاح کیاکہ پہلے سے سب منصوبے بنائے جا چکے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago