اہم خبریں

بھارتی گلوکارہ نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا۔

بھارتی گلو کارہ پاکستانی میوزک اور سنگرز کی مداح بن گئیں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے بے شمار اداکار و گلوکار بھارت میں گئے اور اپنا نام کا لوہا منوایا۔ ایسے ہی بھارت کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ نے متحدہ عرب امارات میں انٹرنیشنل اکیڈمی ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کے میوزک کا جواب نہیں۔

Advertisement

 

 

پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نا صرف عاطف اسلم کے ساتھ کام کیا ہے بلکہ اور بھی بہت سے فنکارو ں کے ساتھ کام کیا ہے ۔ ان کے پاس بہت زیادہ اور بے انتہا ٹیلنٹ ہے ۔ مجھے ذاتی طور پر پاکستانی میوزک پسند ہے۔

Advertisement

 

اس کے ساتھ انھوں نے کہا کہ پاکستانی گلوکار اپنے کام کو سنجیدگی سے لیتے ہیں ۔ میرے پاکستان میں بہت فین ہیں جن کا میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انھوں نے مجھے اتنا پیار دیا۔

 

Advertisement

جیسے نیہا ککڑ کی یہ ویڈیو وائرل ہوئی پاکستانی مداحوں کی جانب سے ان کے پذیرائی کی گئی جب کہ بھارتی مداحوں کو ان کا پاکستان کی تعریف کر نا پسند نہیں آیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago