اہم خبریں

بس اب بہت ہو گیا، حکومت کا وزراء کے بارے میں بڑا اعلان

بس اب بہت ہو گیا کسی کو پیٹرول مفت نہیں ملے گا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی موجودہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب سے پنجاب میں وزیروں پر بھی سرکاری محکمے سے پیٹرول استعمال کرنے کی پابندی ہو گی۔ کسی کو بھی پیٹرول کوٹہ نہیں دیا جائے گا ۔ تمام وزراء اپنی تنخواہوں سے پیٹرول ڈلوائیں۔ کام خواہ سرکاری ہو یا نجی اس کے لئے استعمال کیے جانے والے پیٹرول کی قیمت آپ کو خود ادا کرنا ہو گی۔

 

Advertisement

پنجاب کے صوبائی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ ا ب سے سی ایم ہاؤس کے شاہانہ اخراجات پر بھی پابندی لگانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ سابقہ حکومت نے صرف انتقامی کاروائیاں کی ہیں اور کچھ نہیں کیا ۔عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان ذاتی پرخاش نکالنے کی بجائے اگر پاکستان کے نظام کو بہتر کرنے کی کوشش کر تے تو آج ایسے حالات نہ ہوتے۔

 

عطا تارڑ نے کہا کہ آج بھی حکومت سے نکالے جانے کے بعد عمران خان سرکاری خرچے پر پل رہے ہیں۔ حتیٰ کہ ان کے پینے کے جو منرل واٹر کی بوتل آتی ہے وہ بھی سرکاری خرچ پر آتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago