اسامہ خان نے شادی کے حوالے سے اپنی پسند بتا کر سب کو حیران کر دیا۔

اسامہ خان نے شادی کے حوالے سے اپنی پسند بتا دی۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار اسامہ خان   نے پے در پے مشہور  ڈرامے دئیے۔ اُن ڈراموں میں  انکی ساتھی اداکارہ زینب شبیر  کردار ادا کر رہی تھیں۔  ان دونوں کی مشہور جوڑی کو بہت پسند کیا جانے لگا اور سب  کا خیال تھا یہ دونوں آپس میں شادی کریں گے۔

Advertisement

 

 

زندگی ساجد کے ساتھ پروگرام میں  اسامہ خان نے شرکت کی تو شادی کے حوالے سے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا  شادی تو سب کو ہی کرنی ہوتی ہے اس کے لئے اتنی جلدی کس بات کی ۔ کرلیں گے شادی بھی۔ لڑکی کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ اس کو کھانا بنانا آتا ہو۔  جس پر ساجد حسن نے کہا  تم  اپنی ہمسفر لا رہے ہو یا  روٹی پکانے والی؟

Advertisement

 

 

اسامہ نے قہقہہ لگاتے ہوئے جواب دیا کہ نہیں ایسا کچھ نہیں ہے میں اپنا کام کروں گا وہ اپنا کرے  ۔  میں چاہتا ہوں ہم مل کر کام کریں میں ناشتہ بناؤں تو وہ کھانا تیار کرے ایسے مل جل کر زندگی پرسکون گزرے گی۔ مزید کہا کہ اگر وہ کھانا یا چائے نہیں بنا ئے گی تو میں کہیں اور شادی کر لوں گا ۔ آپشن تو بہت زیادہ ہوتی ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago