کھیل

خبردار! صبح کی سیر کرنے جائے تو آپ بھی اس بات کا خیال رکھے ورنہ جان کی بازی ہاڑ سکتے ہیں۔

 

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) چند روز قبل بھی امریکی شہری کی جانب سے ایسی ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں ایک مگر مچھ سیر کر تا ہوا واپس اپنے جگہ چلا گیا ۔ کئی افراد نے صبح کی سیر کے دوران اس کو دیکھا تھا۔ ایسا ہی ایک واقعہ پھر سے امریکہ کی جانب سے سننے میں آیا ہے ۔

Advertisement

 

امریکہ کی ریاست لوزیانا میں ایک ہارس ریسنگ ٹریک موجود ہے جہاں پر گھوڑوں کی دوڑ لگوائی جاتی ہے ۔ ایسے ہی ایک گھوڑے کو وہاں ٹریننگ دی جا رہی تھی کہ اچانک سے گھوڑا بدک گیا اور خوف زدہ نظر آنے لگا ۔

 

Advertisement

گھوڑے کے رویے کو دیکھتے ہوئے جب ٹرینر نے مُڑ کر دیکھا تو ریسنگ ٹریک پر ایک مگر مچھ نظر آیا۔ مگر مچھ سائز میں کافی بڑا تھا۔ اس کو اچانک دیکھکر وہاں موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔ ڈیلٹا ڈاؤنز ریس ٹریک پر بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھاری بھرکم مگر مچھ ٹریک سے گزر رہا ہے۔

 

گھوڑا مگر مچھ کو دیکھکر بھاگنا چاہتا ہے کہ ٹرینر اس کی رسی پکڑے رکھتا ہے اور گھوڑے کو دائرے میں دوڑانا شروع کر دیتا ہے۔تاکہ گھوڑا پرسکون ہو سکے ۔ مگر مچھ ارد گرد سے بے نیاز اپنے راستے نکل جاتا ہے۔اس ویڈیو کو 36 ہزار سے زائد لوگ اب تک دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago