شاہ رخ خان کی نئی آنے فلم نے ادھم مچا دی، جانئے ان کی فلم میں ایسا ہے کیا جس نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

2 جون 2023 کو ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم مشکلات کا شکار

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بالی ووڈ کے کنگ خان کا چارم آج بھی مداحوں کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔ مداحوں کو ان کی نئی آنے والی فلم کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے ۔ اگر چند سالوں سے شاہ رخ کی کوئی فلم خاص ریکارڈ نہیں بنا سکی لیکن آئندہ آنے والی فلم جوان ایک تھرلر فلم ہے۔ جس میں سسپنس بھی بہت زیا دہے۔

Advertisement

 

شاہ رُخ خان کی جانب سے گزشتہ روز جوان فلم کا ٹریلر ریلیز کیا جو کہ 1 منٹ اور 34 سیکنڈز پر بنایا گیا تھا۔ فلم میں شاہ رخ خان ایک طرف تو پراسرار کردار ادا کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایک باپ کا کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ باپ کے کردار میں وہ را کے سنئیر آفیسر بنے ہوئے ہیں۔

 

Advertisement

شاہ رخ نے انسٹاگرام کے اکاونٹ پر بتایا کہ یہ فلم ایک ساتھ پانچ مختلف زبانوں میں ریلیز کی جائے گی ۔ لیکن اس میں ہمیں کچھ اہم مسائل درپیش ہیں ا س فلم کو بہت محنت سے بنایا گیا ہے اور بہت سے ایماندار لوگ اس سے وابستہ رہے ہیں۔ اس فلم کے ٹریلر کو سلمان خان نے بھی باقاعدہ شئیر کیا ہے۔ اور لکھا ہے کہ میرا جوان بھائی ریڈی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago