ٹیکنالوجی

عوام کی تکلیف پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کر کے عوام کا دل جیت لیا

عوام کی تکلیف پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ملک میں بجلی صورتحال ابتر ہے ۔بجلی کا شارٹ فال بڑھ جانے کی وجہ سے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔

 

Advertisement

آج وزیر اعظم شہباز شریف میں عدالت کی پیشی سے فارغ ہونے کے بعد لاہور میں محکمہ بجلی سے منسلک افسران کا ہنگامی اجلاس منعقد بلوایا۔ ا س اجلاس میں وزیراعظم کے ساتھ ساتھ مفتاح اسماعیل ، شاہد خاقان عبای اور مصدق ملک کے ساتھ دیگر افسران نے شرکت کی۔

 

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا ہے سرکاری افسران نے وزیراعظم کو بتا یا کہ لوڈ شیڈنگ صرف دو گھنٹوں کی جارہی ہے جس پر وزیراعظم نے کہا یہ جھوٹ بول کر آپ کس کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ 10 گھنٹوں سے زائد کی جارہی ہے۔

Advertisement

 

لوڈ شیڈنگ سے متعلقہ کوئی بھی تاویل سننے نہیں آیا ہوں۔ عوام کا احساس ہے مجھے عوام کو اس تکلیف سے جلد از جلد نجات دلائیں 2 گھنٹوں سے زائد لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کر ونگا۔ کچھ بھی کریں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago