اخروٹ کے کیا فوائد ہے اور کس موسم میں ٹھیک ہے جان کر آپ بھی کہے گے کہ “آپ تو اس کے بارے میں غلط ہی سوچتے رہے؟

    اخروٹ  کے کیا فائدے ہیں اور کس موسم میں اس کا استعمال مفید ہے؟

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) اللہ تعالیٰ نے انسان کی فلاح کے لئے بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں جن کو استعمال کر کے انسان اپنی کمزوریوں اور مسائل کو حل کر سکتا ہے۔اخروٹ بنیادی طور پر خشک میوہ جات کی جُز میں آتا ہے سردیوں میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔اس کا زیادہ استعمال بھی نقصان دہ ہے۔ ایک دن میں دو اخروٹ  استعمال کرنے ہیں اور وہ آپ سردیوں یا گرمیوں میں کسی بھی موسم میں کر سکتے ہیں لیکن ایک دن میں دو اخروٹ۔

     

     

    بلڈ پریشر کے مریض ا س کا استعمال ڈاکٹر کے مشورہ سے کر سکتے ہیں اخروٹ ایک فیٹی ایسڈ ہے اور اس کا ہماری جلدکو صحیح  رکھنے میں اہم کردار ہے۔ دماغ کی تیزی کے لئے بادام کے ساتھ ساتھ اخروٹ بھی اتنے ہی لازم ہیں۔ اسکے علاوہ وزن کو کم کرنے کے لئے اخروٹ کا استعمال کیا جا تا ہے یہ آپ کو ہر وقت کی بھوک سے بچاتے ہیں ۔ اگر کبھی آپ کو بہت زیادہ بھوک محسوس ہو تو آپ اخروٹ اور ایک گلاس دودھ کا لے لیں ۔

     

     

    اخروٹ میں اومیگا3 ہے جو کہ ہمارے  دل کے لئے بہت اچھا ہےیہ اچھے کولیسٹرول کو بڑھانے کا کام کرتا ہے جن لوگوں کو کولیسٹرول کا مسئلہ ہے وہ  لگاتا ر دو اخروٹ کا استعمال کرتے رہیں  تو ان کا کولیسٹرول بہتر ہو جائے گا اور کیونکہ کولیسٹرول کا تعلق دل کی بیماریو ں سے ہوتا ہے تو اس کے استعمال سے ان میں کمی واقع ہو گی۔

     

     

    اسکے علاوہ ناشتے میں اخروٹ کر استعمال کرنے سے آپ سارا دن کی غیر ضروری بھوک سے بچ جائیں گے۔شوگر کے مریض بھی اسکا استعمال کر سکتے ہیں یہ شوگر کنٹرول کرنے میں بہترین مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    Adana Masaj
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortbbets10gebze escortdeneme bonusu veren siteler
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibom