لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان کاروبار کرتا ہے اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے۔ لیکن اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی دن کام بالکل نہیں ہوتا ۔ سارا سارا دن فراغت ہوتی ہے کوئی بھی گاہک دکان کا رُخ نہیں کرتا۔
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ۔ اُتار چڑھاؤ زندگی کا حصہ ہیں اگر آپ کو کاروبار کے حوالے سے کسی مشکل کا سامنا ہے تو آپ سب سے پہلا کام یہ کریں کہ کوشش کر کے ہمیشہ باوضو رہا کریں۔
دکان کو کھولتے اور بند کر تے وقت تسمیہ پڑھیں۔ اس کو معمول بنائیں۔ اس کے علاوہ قرآن پاک کی ایک سورۃ ایسی ہے کہ آپ اس کو دکان پر لگائیں تو آپ پر اللہ برکتوں اور رحمتوں کے دروازے کھول دے گا۔
سورہ مومن کو باوضؤ ہو کر ایک صاف کاغذ پر بغیر اعراب لگائے اپنے ہاتھوں سے لکھیں اور پھر اس کو لیمینیشن کروا لیں اور اپنی دکان میں آویزں کر یں۔ آپ دیکھیں گے کہ اللہ اپنا کرم کرے گا اور جلد آپ کے کاروبار کے آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More