اہم خبریں

حیراج کن معلومات! آپ کس مزاج کے حامل ہیں یہ آپ کے سونے کا انداز بتا دے گا، جانئے

آپ کس مزاج کے حامل ہیں یہ آپ کے سونے کا انداز بتا دے گا ۔

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) کی مزاج شناسی کے بہت سے ذریعے ہیں جیسے کہ دست شناسی ، چہرہ پڑھنا ، ہاتھوں کی ساخت وغیرہ وغیرہ اسی طرح اگر کسی کی شخصیت کے متعلق پتہ کرنا ہو تو اس کا طریقہ نہایت آسان ہے آپ کا پسندیدہ سونے کا انداز ہی بتا دے گا ۔ ماہرین نے انسان کے سونے کے چھ طریقوں پر تحقیق کی اس کے حیران کن نتائج سامنے آئے ۔

Advertisement

 

1. اگر آپ کے سونے کا انداز خم دار ہے مثلاً آپ کروٹ لے کر جسم کو تھوڑا خم دیتے ہیں اور اپنا بازو تکیے کہ نیچے رکھ کر سوتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ظاہری طور پر سخت مزاج نظرآتے ہیں جب کہ حقیقتاً اس کے بالکل برعکس ہیں ۔ آپ بہت زیادہ حساس طبعیت رکھتے ہیں جلدی کسی سے گھلنا ملنا پسند نہیں کرتے ، مناسب فاصلہ رکھتے ہیں ۔ البتہ ملاقات میں گرم جوشی ضرور دکھاتے ہیں ۔

 

Advertisement

2. اگر تو آپ کروٹ کے بل لیٹ کر اپنے بازو بالکل سیدھے کر کے سوتے ہیں تو اس کے مطابق آپ کی زندگی ایک کھلی کتاب ہے جس میں کچھ بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے آپ زندگی کا کوئی بھی فیصلہ سوچے سمجھے بغیر نہیں کرتے ۔ بہت اطمینان سے سوچ سمجھ کر اور محتاط انداز سے کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کسی تجربے کو کرنے سے ہچکچاتے نہیں ۔

 

3. اگر آپ کے سونے کا انداز بالکل سیدھا ہے یعنی آپ کمر کے بل سیدھے لیٹے ہوتے ہیں اور بازو ؤں کو تکیے پر رکھتے ہیں اور ٹانگوں کو سیدھا کرکے سوتے ہیں تو آپ کے مزاج میں انکساری و عاجزی ہے ۔ آپ دوستانہ مزاج کے حامل ہیں اور کسی کی بھی مدد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتے ۔

Advertisement

 

4. اگر آپ پیٹ کے بل سوتے ہیں اور ہاتھوں کو تکیے پر رکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی شخصیت ملنسار ہے ۔ آپ ایک دلیر شخص ہیں اور دوسروں کے لئے دل میں نرم گوشہ بھی رکھتے ہیں ۔

 

Advertisement

5 . اگر آپ کے سونے کا انداز کروٹ لے کر ہاتھ پاؤں سیدھے رکھ کر سونے جیسا ہے تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک تحمل مزاج شخص ہیں جو سب ہر اعتماد کر لیتے ہیں اس کے علاوہ آپ سماجی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہیں ۔

 

6 . اگر آپ کے سونے کا انداز کمر کے بل بالکل سیدھا ہے ہاتھ پاؤں بھی سیدھے ہیں تو اس سے پتہ چلتا ہے آپ کی طبعیت میں شرمیلا پن زیادہ ہے۔ آپ اپنا اور سامنے والا مشاہدہ باآسانی کر لیتے ہیں ۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ یہ معلومات مضروضے اور مشاہدات کی بنیاد پر مرتکب کی گئی جس 100 فیصد سچائی ہونے کی دلیل نہیں ہے ۔

 

Advertisement

مزید یہ کہ انسان کے سونے کے طریقے کو شریعت کے مطابق ہونا چاہئے کیونکہ اس میں فائدہ اور بھلائی ہے ۔

 

جبکہ یہ بات عام ہے کہ اسلامی طریقہ کے مطابق پیٹ کے بل یعنی الٹا لیٹنا منع ہے ۔ اس لئے ہمیں ایسے طریقے سے اجتناب کرنا چاہئے ۔

Advertisement

 

sharing is caring .

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago