ٹیکنالوجی

حکومت کے بڑے حامی بھی دھواں ماڑ گئے، حمزہ شہباز کی شوبازی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ن لیگی حکومت اشتہاروں کے بغیر اپاہج ہو جاتی ہے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ تین سالوں سے حکومتی اشتہاروں کا سلسلہ ختم ہو چکا تھا جو کہ موجودہ حکومت کے آنے کے بعد سے دوبارہ عام ہو گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی سے امداد حاصل کرنے کے لئے دورہ ترکی منعقد کیا تو اس کے بھی بڑۓ بڑے اشتہارات شائع کئے گئے۔

Advertisement

 

جس پر تجزیہ نگاروں کی جانب سے سوال اُٹھایا گیا کہ اگر حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے تو پھر ان اشتہارات کے لئے پیسہ کہاں سے آرہاہے؟

 

Advertisement

ایسا ہی اب پیڑول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے حکومت نے فیصلہ کیا وہ سرکاری ملازمیں کا پیٹرول کوٹہ ختم کر یں گے ۔ اس فیصلے کو جہاں سراہا گیا تو وہاں ہی پنجاب حکومت کے وزیراعلیٰ نے بھی اپنے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تشہیر کو اہمیت دی

 

اس مشہور تجزیہ نگار حامد میر نے ٹوئٹ کے ذریعے حمزہ شہباز کو طنزاً کہا کہ اب پیٹرول کوٹہ سے حاصل ہونے والی بچت کو بھی اشتہاروں کی مد میں لگا کر ختم نہ کر دیجیے گا۔کچھ عوام کابھی خیال کر لیجیے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago