ہاتھ میں کالا دھاگا باندھنا کیسا ہے، جانئے اسلام میں اس کی حقیقت کیا ہے

ہاتھ میں کالا دھاگا باندھنا کیسا ہے؟مفتی طارق مسعود

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ لوگوں نے اپنے ہاتھوں پر مختلف رنگوں کے دھاگے باندھے ہوئے ہوتے ہیں جن میں کچھ کا رنگ کالا ہوتا ہے کچھ کا پیلا، لال یا پھر نارنگی۔ اس حؤالے سے مفتی طارق مسعود نے کہا کہ ایسا کوئی بھی امر جس میں غیر مسلموں سے مشابہت ہو حرام ہوتا ہے۔

Advertisement

 

کالا دھاگا نظر بد کے توڑ کے لئے باندھا جاتا ہے اس کے علاوہ کچھ لوگ درباروں سے عقیدت رکھتے ہیں تو وہاں سے منت کا دھاگا باندھتے ہیں ۔ ایسے تمام فعل غیر شرعی ہیں مفتی طارق معسود نے کہا یہ ایک حرام کام ہے اس میں توہم پرستی شامل ہے۔

 

Advertisement

ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق مندروں سے منت کے دھاگے اُٹھا کر ہاتھوں پر باندھے جا تے ہیں اس طرح سکھ بھی اپنے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا پہنتے ہیں اور نارنگی رنگ کا دھاگہ بھی باندھتے ہیں۔ ان تمام کاموں کی مماثلت مسلمانوں میں بھی نظر آتی ہے۔

 

مسلمانو ں کو ایسے تمام کاموں سے اجتناب کر نا چاہیے جن میں توہم پرستی پائی جاتی ہو اور ہندوؤں سے یا کسی بھی طرح غیر مسلموں کی مماثلت بھی ہو ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago