ٹیکنالوجی

“عمران خان کو اگر نکالا نہ گیا تو ہمارے لئے حالات سنبھالنا مشکل ہوگا۔ اب تو عمران خان نکل گیا ہے اب آپ کا وقت ہے آپ نے کیا کر لیا ہے آپ کونسا آئی ایم ایف سے پاکستان کو آزاد کروا رہے ہیں لگتا تو ایسا ہے کہ۔۔” حامد میر اپنی ہی حکومت پر بڑس پڑے

حامد میر موجودہ حکومت سے شدید نالاں

لاہور (اعتماد ٹی وی) موجودہ حکومت کے فیصلوں سے مشہور سنئیر تجزیہ نگار و صحافی حامد میر سخت نالاں نظر آ رہے ہیں حکومت کے کسی بھی فیصلے پر تنقید کا موقع جانے نہیں دے رہے۔پہلے انھوں نے وزیراعظم و وزیراعلیٰ پر تشہیر کاری حوالے سے اعتراض اُٹھایا۔

 

Advertisement

اب انھوں نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرول کے حوالے سے قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان ظاہر کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔ اور سابقہ حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم سے تو کہا گیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ اگر حالات ایسے رہے تو پاکستان کا مستقبل اچھا نہیں ہو گا۔

 

حامد میر نے مزید کہا کہ مفتاح اسماعیل نے بیا ن دیا کہ عمران خان کو اگر نکالا نہ گیا تو ہمارے لئے حالات سنبھالنا مشکل ہوگا۔ اب تو عمران خان نکل گیا ہے اب آپ کا وقت ہے آپ نے کیا کر لیا ہے آپ کونسا آئی ایم ایف سے پاکستان کو آزاد کروا رہے ہیں لگتا تو ایسا ہے کہ آپ پاکستان کا مکمل سودا کر چکے ہیں۔

Advertisement

 

پیٹرول کی قیمت آپ سے سنبھالی نہیں جا رہی ۔ ڈالر آپ کے آنے کے بعد سے مہنگا ترین ہوتا جا رہا ہے۔ سستے ہونے کے امکانات نہیں ہیں کیا یہ آپ سب کی ناکامی کی زندہ مثالیں نہیں ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago