عوام کے لئے خوشخبری! محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی، جانئے آپ کے شہر میں کب ہونگی۔

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) ایشیائی ممالک میں گرمی زوروں پر ہے اور موسم میں بدلاؤ کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ۔ گرمی کی ستائی ہوئی عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری دے دی کہ اس سال مون سون کی بارشیں زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

Advertisement

 

جون کے آکر میں مون سون بارشیں شروع ہو جائیں گی۔ اور پنجاب کے ساتھ ساتھ سندھ میں غیرمعمولی بارشوں کا سلسلہ چلے گا۔ دیگر علاقوں میں پچھلے سالوں کی نسبت بارشیں زیادہ ہو نگی۔

 

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا یہ سلسلہ جولائی سے شروع ہو کرآگست شروع تک جاری رہے گا ۔

 

اگست تا ستمبر میں بارشوں میں کمی ہو جائے گی۔ بارشوں کے باعث پہاڑی اور زمینی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ زرعی شعبے اور پاور سیکٹر کے لئے یہ بارشیں مفید ہو نگی ۔

Advertisement

 

 

جبکہ جون میں کئی علاقوں کا درجہ حرارت معمول سے زائدرہے گا جس کی وجہ شمالی علاقوں کی برف پگھلے گی اور اس کے نتیجے میں دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ تیز ہو جائے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago