اہم خبریں

ماہرین نے کرونا وائرس کو لے کر ایک بڑی خبر شئیر کر دی، عوام میں بے چینی کا عالم

کورونا وائرس پھر سے پھیلنے کو تیار ، ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) اللہ اللہ کر کے کورونا وائرس سے جان چھوٹی ہی تھی کہ ماہرین نے پھر سے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پہلے کورونا وائرس سے متعلق شواہد ملے کہ یہ چمگادڑ میں موجود ہے جس کے بعد اب ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ چوہوں میں بھی کورونا وائرس موجود ہے۔

 

 

Advertisement

سویڈن کے اُپسا لا یونیورسٹ کے ماہر متعدی امراض “آکے لنڈ کوئسٹ” نے اس متعلق بتایا ہے کہ گریمسو نامی ایک نیا وائرس پروان چڑھ رہا ہے جس کے متعلق فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ انسانی صحت پر کیسے اثرات مرتب کرے گا۔

 

 

Advertisement

لیکن کُترنے والے جانوروں میں اس کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔ اس وائرس پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
سوئیڈن میں یہ ایسے چوہوں میں پایا جا رہا ہے جن کی پشت لال ہے۔

 

یہ چوہے انسانی نمونیے کا باعث بنتے ہیں۔ مختلف قسم کے مصنوعی حالات میں یہ چوہے گھروں میں داخل ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وائرس انسانوں میں داخل ہونے کا خدشہ ہو تا ہے۔

Advertisement

 

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اس نئے وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جو کہ کورونا وائرس کی نئی شکل ہے جس کا نام ایکس ای ہے ۔ اس کے جنیوم کی ترتیب کے دوران جو نمونے حاصل کیے گئے ہیں ان کی تعداد 376 ہے اس میں سے 230 ممبئی کے تھے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago