Headlines

    “Thank you” کی جگہ کونسے الفاظ کا انتخاب کرنا چاہئے جس آپ کلبی سکون ملے، امریکن سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ آگئی

    ان جملات کا استعمال کریں تو آپ کو ذہنی و قلبی سکون محسوس ہوگا ۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (اعتماد ٹی وی) مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہمیں ہر طرح سے زندگی گزارنے کے طریقے سکھا تا ہے۔ جیسے جب کسی سے ملیں بڑا ہو یا چھوٹا تو اسلام و علیکم کہیں ۔ اس کا مطلب ہے تم پر سلامتی ہو۔ جب آپ یہ کہتے ہیں تو سننے والا جواب دیتا ہے وعلیکم سلام ۔ آپ پر بھی سلامتی ہو۔

     

    ان الفاظ میں ایک اپنائیت شامل ہوتی ہے اور دعا بھی دی جاتی ہے۔ لفظ انسان کے دل میں گہرا اثر چھوڑتے ہیں اسی لئے الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ جیسے کہ کسی کا شکریہ ادا کرنا ہو تو جزاک اللہ کہیں۔ کھانا کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں اور کھانا کھانے کے بعد الحمداللہ۔

    Advertisement

     

    ایسے ہی امریکن سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن نے ایک ریسرچ کی جس کے نتیجے میں انھوں نے ایک phase چُن لی کہ اس کا تاثر thank you کی نسبت لوگوں پر زیادہ ہوتا ہے۔

     

    Advertisement

    جو ہے کہI am grateful اسکے کئی فائدے ہیں ایک تو یہ ہے کہ اس سے اللہ تعالیٰ سے آپ کا تعلق مضبوط ہو جاتا ہے او ر دوسراآپ خود بہت خوش رہتے ہیں اس لئے جب کوئی آپ کی مدد کرتا ہے تو آپ اس کو جواباً یہی فقرات کہیں۔

     

    جیسے کے کوئی مدد کرے تو کہیں I am grateful for your support اور جب کوئی تعریف کرے تو کہیں I am grateful for your kind words
    اس طرح کے الفاظ سامنے والے کو متاثر کرتے ہیں اور آپ کے متعلق اس کے دل میں اچھا تاثر پیدا ہوتا ہے۔

    Advertisement