اگر ایسے کسی گناہ کا آپ شکار ہیں تو فوراً معافی مانگ وگرنہ ۔۔۔۔۔ مفتی طارق مسعود کا اہم بیان

اگر ایسے کسی گناہ کا آپ شکار ہیں تو فوراً معافی مانگیں ۔مفتی طارق مسعود

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) مفتی طارق مسعود نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کسی میں ایسی عادتیں ہیں تو وہ فوراً توبہ کرے ان میں سے ایک کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے حضرت ابراہیمؑ کے بھانجے حضرت لوطؑ جن کی قوم پر اللہ کا غضب نازل ہوا۔ حضرت لوطؑ کی قوم برائی کے ساتھ ساتھ آپس میں بدفعلی بھی کرتی تھی۔
مفتی ص

Advertisement

 

 

احب نے بتایا بد فعلی ایک بیماری ہے اس میں فطرت نہیں حضرت لوطؑ کی قوم سے پہلے روئے زمین پر یہ گناہ نہیں ہوا تھا۔ مردوں کی مردوں کی جانب رغبت اللہ نے نہیں رکھی یہ بیماری ہے جس کی عادت باقاعدہ لگائی جاتی ہے۔ یہ خود بخود پیدا نہیں ہوتی۔

Advertisement

 

اس بیماری کا وجود تب پیدا ہوتا ہے جب شادیوں میں تاخیر ہوتی ہے بالغ ہونے کے بعد نوجوان ایسی عادتوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

فطرت سے دور ہونے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ اس لئے علماء کرام نکاح سادگی سے کرنے کا مشورہ دیتے ہیں کہ انسان کے ایمان کی حفاظت ہوتی ہے۔ ان سے چھٹکار ا حاصل کرنے کے لئے شادی بروقت کریں اور اللہ سے توبہ کریں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago