سورۃ بقرہ کی یہ آیت پڑھیں اور رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لے۔

    سورۃ بقرہ کی یہ آیت پڑھیں اور رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) ایک فرشتہ بارگاہ رسالت ؐ میں پہلی مرتبہ وہ آیات لے کر حاضر ہوا جو آج سے پہلے کبھی نہیں زمین پر اُترا تھا۔ صحیح بخاری کی حدیث کے مطابق جو شخص ان دو آیات کو پڑھ لے تو یہ آیات تمام رات کے لئے اس کو کافی ہونگی۔

     

    اس کو کفایت کر جائیں گی کفایت کا محدثین کے مطابق ان دو آیات کی فضیلت اتنی ہے کہ ایک شخص تمام رات قیام کرے ، تلاوت قرآن کرےاور ایک روز وہ شخص یہ دو آیات کی تلاوت کرے تو ان کا ثواب ایک برابر ہے۔

     

    ان آیات کی تلاوت کرنے والا اللہ کی پناہ میں ہے اور اللہ اس کو اس دنیا کی تمام مخلوقات کے شرکے لئے کافی ہو گا۔

     

    صحیح حدیث کے الفاظ کے مطابق یہ آیات تین دن روزانہ تلاوت کرے اس کے رزق میں برکت ہوگی سورۃ البقرہ قرآن کی سب سے بڑی سورۃ ہے اس کی تلاوت 40 دن روزانہ گھر میں کرنے سے پرانے سے پرانے جادو کی بندش ختم ہو جاتی ہے شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہو سکتا ۔

     

     

    کوئی بھی بُری مخلوق اس گھر میں ڈیرہ نہیں جما سکتی ۔ رزق میں برکت ہوتی ہے۔

     

    سورۃ البقرہ کی آخری دو آیا ت کی فضیلت بہت زیادہ ہے اس کو زبانی یاد کرنے کا حکم ہے۔ اس کے علاوہ جمعے کے روز سورۃ کہف کی تلاوت کو معمول بنالیں۔

     

    سورہ کہف ایک جمعے سے دوسرے جمعے کے درمیان موجود دنوں کو تلاوت کرنے والے کے لئے نور سے بھر دیتی ہے۔ سورہ کہف کی پہلی دس آیات یاد کرنے والا دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔

    Hacklinkcasibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10deneme bonusudeneme bonusu veren sitelermarsbahis girişmarsbahisonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumkingroyaldijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections