اہم خبریں

ہاتھی کے بہت سے کرتب تو آپنے دیکھے ہونگے لیکن یہ کرتب دیکھ کر تو آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائینگی

کیا آپ نے ہاتھی کو سونڈ کے بَل کھڑے ہوتے دیکھا ہے؟

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی ) آج کل جانوروں کے نئے نئے کرتب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ جیسے کہ ہاتھی کے بچے کا چوکیدار سے شرارت کرنا ۔ بھالو کا جنگل میں ڈانس کرنا۔ ایسے ہی ایک اور ویڈیو ہاتھی کی سوشل میڈیا پر خوب دیکھی جا رہی ہے۔ جس کو دیکھنے والے حیرت زدہ ہو گئے۔

Advertisement

 

 

اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ سرکس کے لئے جانوروں کو ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ جس میں بند ر ، شیر ، ریچھ وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن کسی نے ہاتھی کو ایسے کرتب کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ ہاتھی انسان دوست جانور ہے اور

Advertisement

 

 

اپنے ٹرینر سے بھی اس کا خاص لگاؤ ہو جاتا ہے۔
ایسا ہی ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ ہاتھی کو نہلانے کے ٹرینر لے کر آتا ہے جیسے ہی وہ اس کے پچھلی ٹانگوں کے نچلے حصے پر پانی پھینکتا ہے ہاتھی محسوس کر کے فوراً اپنی پچھلی ٹانگیں اُٹھا لیتا ہے اور سونڈ کے بَل کھڑا ہو جاتا ہے ۔

Advertisement

 

 

جس ٹرینر اس کے نچلے حصے کو پانی سے دھوتا ہے۔ اور پھر ہاتھی سیدھا ہو جاتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago