حکومت موجودہ حالات کا ذمہ دار عمران خان کی حکومت کو ٹھہرا دیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا ذمہ دار عمران خان کی حکومت کو ٹھہرایا۔
حکومت موجودہ حالات کا ذمہ دار عمران خان کی حکومت کو ٹھہرا دیا۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا ذمہ دار عمران خان کی حکومت کو ٹھہرایا۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر ایک ڈاکیومنٹ کی تصویر دکھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمتوں کا معاہد ہ کیا ہوا تھا۔ اس لئے ہمیں یہ کڑے فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔
جس پر ڈاکٹر شہباز گل نےجواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان نے ایسے معاہدے کئے ہیں تو وہ دکھائیں۔ لفظی بیان بازی سے کام نہ لیں۔ جس کو معاہد ہ کہا جا رہا ہے وہ معاہدہ نہیں ہے رپورٹ ہے ۔ وہ بھی آئی ایم ایف کی جاری کر دہ رپورٹ ۔
عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں وزیراعظم ہاؤس میں ایک کیل تک عوام کے خرچے سے نہیں لگوایا لیکن موجودہ حکومت نے 8 کروڑ لگا کر سوئمنگ پول بنایا ہے ۔ وہ 8 کروڑ کہا ں سے آئے۔
شہباز شریف نے دورہ ترکی ہے اشتہارات پر 26 کروڑ خرچ کیا ۔ وہ اس کا حساب دیں۔ ترکی سے اپنا سا منہ لے کر آئے ہیں اتنی اشتہار بازی کس کام کی۔