اہم خبریں

یہاں عوام دو وقت کی روٹی کے لئے تڑپ رہی ہے اور غریدہ فاروقی اور مریم صفدر کو کتوں کی خوراک باہر کے ملک سے منگوانے میں مصروف۔ یہ لوگ پاکستان کے لوگوں کو کتوں سے بد تر سمجھتے ہیں اور عوام ان کے پیچھے آپس میں گتھم گتھا ہو رہی ہے

حکومت کو پاکستان کی عوام سے زیادہ کتوں کو خوراک نہ ملنے کا دکھ ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) موجودہ حالات کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کی جانب سے چند اشیا ء کی درآمدات پر پابندی لگا دی گئی جس میں سے ایک ڈوگ فوڈ ہے۔ جس پر مشہور اینکر غریدہ فاروقی نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے وفادار کتے اداس ہیں ان کی خوراک پر بین لگا ہوا ہے۔

Advertisement

 

جس پر مریم نواز کا دل درد سے بھر آیا، اور انھوں نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کو اس معاملے کو سنبھالنے کا کہا ۔ جس کے بعد شہباز شریف بھی اس دکھ بھر ی فریاد میں شامل ہوئے اور فیصلہ کیا کہ کتوں کی ایمپورٹڈ خوراک خریدی جائے گی۔

 

Advertisement

اس خبر کے پھیلتے ہی تجزیہ نگارو ں کی جانب سے تنقید کی گئی کہ ملک میں بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ ، بھوک ،افلاس پھیل رہا ہے اور حکمران ہر جانب سے آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں صرف ان کا دھیان کتوں کی خوراک پر ہے۔

 

سنئیر تجزیہ نگار و صحافی نے اس خبر طنزاً ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ کتوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اور نواز شریف کاشکریہ ۔جنہوں نے اتنا بڑا مسئلہ کر دیا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago