ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے، وجہ سامنے آگئی

کراچی (اعتماد ٹی وی) انتہائی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے کہ ڈاکٹر عام لیاقت انتقال کر گئے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے عام لیاقت پی ٹی آئی کے منحرف اراکین میں سے ہیں اور انہوں نے اب تیسری شادی کی تھی، جو کہ پھر متنازع ہوئی تھی ۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، ان کے ملازم کا کہنا تھا کہ وہ جب کمرے میں گیا تو ڈاکٹر عامر لیاقت بہوش تھے جس پر نجی ہپستال لے کر جایا گیا ۔

 

آپ کو بتاتے چلے ڈاکٹر عامر لیاقت معروف سیاسی اور اسلامی رہنما بھی تھے۔ انہوں نے کئی اسلامی سوال جواب کے پروگرام کر رکھے تھے ۔

Advertisement

 

موصوف میں کیو ایم کی طرف سے  وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں ۔

 

Advertisement

جبکہ موجودہ صورت حال میں وہ پی ٹی آئی کی طرف سے ایم این اے ہوئے تھے لیکن اب منحرف اراکین میں شامل ہو گئے تھے ۔

 

موصوف شادیوں کے لحاظ سے بھی متنازع شخصیت کے حامل تھے ۔ حال میں ہی انہوں نے تیسری شادی کی جو کہ ختم ہوگئی اور عامر لیاقت ان کی اہلیہ کے درمیان متنازع ہوگئی ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago