پہلی اداکارہ ہے جس نے مردوں کے حق میں ایسا بیان دے کر سب مردوں کے دل جیت لئے، جانئے تفصیل

حکومت وقت نے پاکستانی مردوں کی دو شادیاں تو دور ایک شادی بھی مشکل بنا دی ہے۔ اداکارہ دُرفشاں

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) مشہور ڈرامہ کیسی تیری خود غرضی سے شہرت پانے والی اداکارہ دُرفشاں نے موجودہ حکومت پر تنقید کر دی اور کہا کہ پاکستان کے معاشی حالات انتہائی بدحال ہیں۔ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔

Advertisement

 

پیٹرول بھی 200 سے زائد فی لیٹر دستیاب ہے۔
ایسے میں پاکستانی مردوں کا دو شادیاں کرنا تو بہت دور کی بات ہے ایک بھی کر لیں تو بہت بڑی بات ہو گی۔

 

Advertisement

اداکارہ نے اسلام میں چار شادیوں کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ میرے خیال میں ایک شادی کر لیں اور اس کو اچھے سے کامیاب بنائیں۔ وہ زمانے گئے جب مرد چار شادیاں کر کے نبھاتے تھے آ ج تو ایک شادی بھی وبال جان بنی ہوئی ہے ۔

 

اس پر مستزاد یہ کہ برداشت تو آج کل ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ مردوں کی سوچ ہے کہ ایک عورت کو سنبھالنا مشکل ہے کجا کہ دو شادیاں کر کے دو عورتوں کو سنبھالنا۔

Advertisement

 

 

اس پر میزبا ن نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اداکارہ دُرفشاں نے فتویٰ لگا دیا ہے کہ کیونکہ پیٹرول 200 سے زائد فی لیٹر ہے اس لئے مرد دو شادیاں نہیں کر سکتے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ صارفین اپنے اپنے تبصرے بھی دے رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago