اہم خبریں

شاہد آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی اور بتا دیا کہ ان کی بیٹی کب شاہین آفریدی خی دلہن بننے جا رہی ہے۔

بوم بوم آفرید ی نے  شاہین آفریدی اور بیٹی کی شادی کے حوالے سے سب بتا دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) بوم بوم آفریدی نے  گزشتہ سال اپنی دختر انشا  اور شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کے حوالے سے  گردش کرنے والی میڈیا کی خبروں کے بعد اس بات کا  باقاعدہ اعلان کر دیا  کہ انھوں نے اپنی بڑی بیٹی کی منگنی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کر دی ہے۔

Advertisement

 

 

سابق کھلاڑی کا کہنا تھا   شاہین شاہ آفریدی کے اہلخانہ کی جانب سے  مجھ سے رابطہ کیا گیا  جس کے بعد باقاعدہ رشتہ لایا گیا ۔

Advertisement

 

دونوں کی منگنی کے بعد   مداحوں نے  شادی کے متعلق استفسار کرنا شروع کر دیا جس پر لالہ نے   واضح کیا کہ  ان کی شادی آئندہ سال  کے وسط میں ہو جائے گی۔

 

Advertisement

 

اس کے بعد بوم بوم آفریدی نے اس بات کو مذاق کا رنگ دیتے ہوئے کہا کہ  میں تو چاہوں گا کہ شادی جلد از جلد ہوجائے کیونکہ شادی میں تاخیر میرے لئے پریشانی کا باعث ۔

 

Advertisement

اس بات کے اختتام پر انھوں نے قہقہہ لگایا اور پھر کہا  میری بیٹی نے اپنی تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے ممکن ہے کہ وہ انگلینڈ چلی جائے ۔  اس لئے شادی کے متعلق تاحال واضح فیصلہ نہیں ہوا۔

 

 

Advertisement

شاہد آفریدی نے کہا کہ انھوں نے یہ فیصلہ شاہین شاہ آفریدی اور انشا پر چھوڑا ہے جب ان کی مرضی ہو گی شادی ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago