طالب علم ہوشیار ! پنجاب تعلیمی بورڈ نے اہم اعلان کردیا۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) پنجاب کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے حوالے سے نئی پابندی لگا دی اس کا باقاعدہ اعلامیہ جا ری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب تعلیمی بورڈ نے امتحانات کا پرچہ امتحان ختم ہونے کے بعد یا اس کے سال بعد بھی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا اور ا س کے خلاف قانونی کاروائی ہو گی۔
تعلیمی بورڈ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور نگران عملے کو اس کے متعلق ہدایات کر دی گئی ہیں۔
بورڈ کے عملے کے مطابق رواں سال کے امتحانات کے پرچے پرچہ ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا یا کسی بھی ایپ کے ذریعے شئیر نہیں کیا جائے گا۔
موجودہ سال کے پرچہ جات اگر آئندہ سال کسی سائٹ پر جاری کرنے ہوں تو اس کے لئے باقاعدہ بورڈ سے اجازت حاصل کرنی ہو گی۔
سوالیہ پیپر بغیر اجازت کے آؤٹ کر نے پر پنجاب مال پریکٹسز ایکٹ کی شق نمبر 3 کے مطابق قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اس لئے بغیر اجازت سوالیہ پیپر پرسنل وٹس ایپ یا کسی بھی تصویر کے ذریعے سوشل میڈیا پر جاری نہیں کیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More