پٹائی نہیں پیار جیسے الفاظ سے امریکی تعلیمی ادارے دور ہو گئے۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) عام طور پر بیرون ممالک میں کسی کی پٹائی کرنا یا ڈانٹنا معیوب سمجھا جاتا ہے ایسا معاشرہ جہاں والدین بھی اپنے بچوں کی پٹائی کرنے کا حق نہیں رکھتے وہاں استاد کا ایسا کوئی حق کیسے ہو سکتا ہے۔
اور چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ تو ایسے سلوک کی اجازت کوئی معاشرہ نہیں دیتا امریکہ کی ریاست جارجیا کے ایک سکول میں دو خاتون اساتذہ نے 2 سے تین سال کی عمر کے بچوں کو ڈانٹا اور پٹائی کی ۔
اس واقعے کی فوٹیج متعلقہ بچوں کے والدین نے پولیس کو دکھائی جس میں 2 سے تین سال کی عمر کے بچے کلاس میں موجود گول قالین پر بیٹھے ہوئے ہیں کہ ایک خاتوں استاد پیچھے سے آکر ایک بچے کے ہاتھ پر پاؤں رکھتی ہے اور اس بچے کی کمر پر گھٹنا مارتی ہے اس اثناء میں دوسری خاتون استاد سامنے آکر بچے کے پاس دوزانوں بیٹھ جاتی ہے اور اس کو ڈانٹ لگاتی ہے اسی دوران ساتھ بیٹھے ہوئے بچے کے چہرے کو انگلی سے پیچھے دھکیلتی ہے۔
یہ واقعہ امریکی ریاست جارجیا کے شہر روزویل میں موجود ایک سکول میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق خاتون اساتذہ میں سے ایک کی عمر 40 سال اور نا م زینا الستوانی ہے ۔
جبکہ دوسری استا د کا نام سوریانا پریکینو ہے ان دونوں کو پیر کے روز اس حرکت کے لئے پکڑ ایا گیا۔ پری اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور بتایا کہ دونوں اساتذہ کو سکول سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More