معشیت کو قابو کرنے کے لئے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا ہونگی ۔شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ن کی حکومت میں ایک ماہ میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھایا ہے اور اس وقت مزید اضافہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومت کے دور میں کہا تھا کہ ہماری حکومت آئی تو پیٹرول کی قیمتیں کم کرے گی عوام 150 روپے فی لیٹر پیٹرول برداشت نہیں کر سکتی۔
اپنے اسی دعوے سے پھرتے ہوئے وزیر خزانہ نے ہنستے ہوئے میڈیا سے کہا کہ اب پیٹرول پھر بڑھے گا۔ آج مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے بھی اس بات تصدیق کر دی ہے کہ ملکی معشیت کو قابو میں کرنے کے لئے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا ہوں گی۔
اب بھی حکومت پیٹرول پر 9 روپے اور ڈیزل پر 28 روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں کے یہی حالات رہے تو پاکستان میں قیمتیں کم نہیں رکھی جا سکتی۔ جتنی سبسڈی دی جائےگی ملک پر قرضہ بڑھے گا اس لئے پیٹرول کی قیمتوں میں ابھی اور اضافہ ہو گا۔
مزید کہا کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں گے جتنا ممکن ہوا اتنا۔ لیکن پیٹرول کو جس قیمت پر خریدا جا رہا ہے اسی پر بیچا جائے گا اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More